the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،27اکتوبر(ایجنسی) بیرون ملک میں کمزوری کے رخ کے درمیان خریداروں نے اپنی خرید سرگرمیاں روک دیں جس سے دو دنوں کی تیزی کے بعد دھنترسے dhanteras سے پہلے دہلی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات کو سونا 15 روپے کم ہوکر 30،700 روپے فی 10 گرام رہ گیا.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سونے کی ہی طرح صنعتی یونٹس اور سکے سازوں کا اٹھاؤ گھٹنے سے چاندی بھی 43،000 روپے کی سطح سے نیچے 300 روپے کی کمی کے ساتھ 42،700 روپے فی کلو رہ گئی. مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ بیرون ملک میں کمزوری کے رخ کے علاوہ dhanteras کے تہوار سے پہلے زیورات اور خوردہ فروشوں کی خرید ندارد رہنے سے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی. اس تہوار کو قیمتی دھاتوں کی خریداری کا شبھ دن سمجھا جاتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.